Sindh Mental Health Authority

ٹکرز برائے نشر/13 مئی 2020 کورونا اور لاک ڈاؤن سے نفسیاتی مسائل، سنده مینٹل ہیلتھ ہیلپ لائن کا قیام وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دماغی امراض کے حوالے سے ہیلپ لائین کا افتتاح کردیا کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث لوگوں میں دماغی امراض جنم لے رہے ہیں، مراد علی شاہ ہیلپ لائن کے ذریعہ اضطراب، افسردگی اور دیگر نفسیاتی مسائل کا شکار لوگوں کو مدد فراہم کی جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ دماغی تناؤ اور پیچیدگیوں کی صورتحال میں ہیلپ لائین سے مدد لی جاسکتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ جناح اسپتال کراچی کے نفسیاتی وارڈ کیلئے ہیلپ لائین 642_117_111_021 پررابطہ کیا جاسکتا ہے، مراد علی شاہ 642_117_111پر 022 کوڈ کے ساتھ سرکاواجی جہانگیر انسٹیٹیوٹ آف سائیکاٹری حیدرآباد سے رابطہ ہوگا، مراد علی شاہ مذکورہ بالا نمبرز پر صبح 8 بجے سے شام 3 بجے تک ماہرینِ نفسیات عوام کی مدد اور رہنمائی کیلئے حاضر رہیں گے ، وزیراعلیٰ سندھ وزیراعلیٰ سندھ نے مینٹل ہیلتھ اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر کریم خواجہ کے ہیلپ لائین کے انعقاد کی کاوش کو سراہا